18 مئی 2011 - 19:30

القاعدہ دہشت گرد تنظیم کے سابق رہنما اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد اس کا آخری ویڈيو پیغام جاری کردیا گياہے۔

ابنا: آڈیو پیغام میں اسامہ بن لادن نے عرب ملکوں میں حکومت مخالف تحریکوں کو سراہا اور مصر اور تیونس میں حکومت کے خلاف عوام کی تحریک کی کامیابی اور فتح پر اظہار مسرت کیا گیا ہے۔ اسامہ بن لادن کی موت کے بعد جاری ہونے والا یہ وڈیو بارہ منٹ دورانیے کا ہے اور اسے القاعدہ نے آن لائن جاری کیا ہے۔ اس وڈیو میں اسامہ بن لادن کی کوئی فٹیج نہیں ہے بلکہ یہ صرف ان کے ایک صوتی بیان پر مبنی ہے۔ اس بیان کے دورانیے میں ان کی تصویر سکرین پر دکھائی جاتی ہے۔ایمن الظواہری کے انتخاب تک سیف العدل کو القاعدہ کا عبوری رہنما منتخب کیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت